July 22, 2025

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 82

فَإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلاَغُ الْمُبِينُ 

پھر بھی اگر یہ (کافر) منہ موڑے رہیں تو (اے پیغمبر !) تمہاری ذمہ داری صرف اتنی ہے کہ واضح طریقے پر پیغام پہنچا دو

 آیت ۸۲:  فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْکَ الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ:  «تو (اے نبی !) اگر یہ لوگ منہ پھیر لیں تو آپ پر تو صرف صاف صاف پہنچا دینے کی ذمہ داری ہے۔» 

UP
X
<>