June 6, 2025

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 97

قَالُواْ يَا أَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ

وہ کہنے لگے : ’’ اباجان ! آپ ہمارے گناہوں کی بخشش کی دُعا فرمائیے۔ ہم یقینا بڑے خطا کار تھے۔ ‘‘

 آیت ۹۷:  قَالُوْا یٰٓاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَآ اِنَّا کُنَّا خٰطِئِیْنَ: « انہوں نے کہا: ابا جان! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کی مغفرت طلب کیجئے، یقینا ہم ہی خطا کار تھے۔»

UP
X
<>