July 6, 2025

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 87

يَا بَنِيَّ اذْهَبُواْ فَتَحَسَّسُواْ مِن يُوسُفَ وَأَخِيهِ وَلاَ تَيْأَسُواْ مِن رَّوْحِ اللَّهِ إِنَّهُ لاَ يَيْأَسُ مِن رَّوْحِ اللَّهِ إِلاَّ الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ 

میرے بیٹو ! جاؤ، اور یوسف اور اس کے بھائی کا کچھ سراغ لگاؤ، اور اﷲ کی رحمت سے نا اُمید نہ ہو۔ یقین جانو، اﷲ کی رحمت سے وہی لوگ نااُمید ہوتے ہیں جو کافر ہیں ۔ ‘‘

 آیت ۸۷:  یٰبَنِیَّ اذْہَبُوْا فَتَحَسَّسُوْا مِنْ یُّوْسُفَ وَاَخِیْہِ وَلاَ تَایْئَسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰہِ: « اے میرے بیٹو !جاؤ اور تلاش کرو یوسف کو بھی اور اس کے بھائی کو بھی، اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔»

             اِنَّہ لاَ یَایْئَسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰہِ اِلاَّ الْقَوْمُ الْکٰٰفِرُوْنَ : « یقینا اللہ کی رحمت سے مایوس تو بس کافر ہی ہوتے ہیں۔»

            صاحب ِایمان لوگ کبھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتے۔ 

UP
X
<>