May 2, 2025

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 107

أَفَأَمِنُواْ أَن تَأْتِيَهُمْ غَاشِيَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللَّهِ أَوْ تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَهُمْ لاَ يَشْعُرُونَ 

بھلا کیا ان لوگوں کو اس بات کا ذرا ڈر نہیں ہے کہ اﷲ کے عذاب کی کوئی بلا آکر ان کو لپیٹ لے، یا ان پر قیامت اچانک ٹوٹ پڑے اور انہیں پہلے سے احساس بھی نہ ہو ؟

 آیت ۱۰۷:  اَفَاَمِنُوْٓا اَنْ تَاْتِیَہُمْ غَاشِیَۃٌ مِّنْ عَذَابِ اللّٰہ: «کیا وہ اس سے بے خوف ہو چکے ہیں کہ آ دھمکے اُن پر ڈھانپ لینے والی آفت اللہ کے عذاب کی»

             اَوْ تَاْ تِیَہُمُ السَّاعَۃُ بَغْتَۃً وَّہُمْ لاَ یَشْعُرُوْنَ: «یا (اُن کو یہ ڈر بھی نہیں رہا کہ) آ جائے اُن پر قیامت اچانک اور انہیں اس کا احساس تک نہ ہو!»

UP
X
<>