July 15, 2025

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 85

وَيَا قَوْمِ أَوْفُواْ الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ وَلاَ تَبْخَسُواْ النَّاسَ أَشْيَاءهُمْ وَلاَ تَعْثَوْاْ فِي الأَرْضِ مُفْسِدِينَ 

اور اے میری قو م کے لوگو ! ناپ تول پورا پورا کیا کرو، اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹا کر نہ دیا کرو، اور زمین میں فساد پھیلاتے مت پھرو

 آیت ۸۵:  وَیٰـقَوْمِ اَوْفُوا الْمِکْیَالَ وَالْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ:  «اور اے میری قوم کے لوگو! پورا پورا دیا کرو پیمانہ اور تول، عدل اور انصاف کے ساتھ»

             وَلاَ تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَہُمْ وَلاَ تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ:  «اور مت کم دیا کرو لوگو ںکو ان کی چیزیں اور نہ ہی زمین میں فساد مچاتے پھرو۔»

UP
X
<>