قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 19
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ
اس کے باوجود کافر لوگ حق کو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
آيت 19: بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ: «ليكن يه كافر جو هيں يه جھٹلانے هى ميں لگے رهيں گے۔»