May 3, 2025

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 16

فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ

جو کچھ ارادہ کرتا ہے، کر گذرتا ہے

آيت 16: فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ: «وه جو اراده كر لے كر گذرنے والا هے۔»

        ظاهر هے اس كے ارادے كے آگے كوئى ركاوٹ نهيں ڈال سكتا۔

UP
X
<>