May 1, 2025

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 13

إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ

وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے، اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا

آيت 13: إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ: «وهى هے جو پهلى مرتبه پيدا كرتا هے اور وهى اعاده بھى كرے گا۔»

        جب اس نے انسان كو پهلى مرتبه پيدا كيا هے تو دوسرى مرتبه وه اسے پيدا كرنے پر بھلا كيوں كر قادر نهيں هوگا؟

UP
X
<>