May 1, 2025

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 34

فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ

آخر کار یہ ہوگا کہ آج ایمان لانے والے کافروں پر ہنس رہے ہوں گے

آيت 34: فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ: «تو آج (قيامت) كے دن اهل ايمان ان كفار پر هنس رهے هيں۔»

UP
X
<>