قرآن کریم > التكوير >sorah 81 ayat 28
لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَقِيمَ
تم میں سے ہر اُس شخص کیلئے جو سیدھا سیدھا رہنا چاہئے !
آيت 28: لِمَن شَاء مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ: «هر اس شخص كے ليے جو تم ميں سے سيدھے راستے پر چلنا چاهے۔»
يعنى قرآن هر اس شخص كے ليے ياد دهانى هے جو هدايت كا طالب هو اور پورے خلوص سے چاهتا هو كه وه گمراهى سے نكل كر هدايت كے راستے پر آجائے۔