July 9, 2025

قرآن کریم > التكوير >sorah 81 ayat 26

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ

پھر بھی تم لوگ کدھر چلے جارہے ہو؟

آيت 26: فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ: «تو تم كدھر چلے جارهے هو؟»

        تمهارى بھلائى اور كاميابى تو اس ميں تھى كه تم لوگ همارے رسول (صلى الله عليه وسلم) پر ايمان لاتے اور ان پر جو وحى آرهى هے اس كے نور سے اپنے دلوں كو منور كرتے، ليكن تم لوگوں نے اس كے بجائے ان كى تكذيب اور مخالفت كى روش اپنا ركھى هے۔ تم لوگ كبھى سنجيدگى سے غور تو كرو كه الله كے كلام سے منه موڑ كر تم لوگ كس طرح جارهے هو۔

UP
X
<>