23 Dhul Qa'ada ,1446 AHMay 22, 2025

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 8

يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ

(وہ عذاب) اُس دن ہوگا جب آسمان تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوجائے گا

آيت 8: يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاء كَالْمُهْلِ: «جس دن آسمان هوجائے گا جيسے پگھلا هوا تانبا۔»

X
<>