May 2, 2025

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 36

فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ

تو (اے پیغمبر !) ان کافروں کو کیا ہوگیا کہ یہ تمہاری طرف چڑھے چلے آرہے ہیں

آيت36: فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ: «تو (اے نبى!) ان كافروں كو كيا هوگيا هے كه وه آپ كى طرف دوڑے چلے آتے هيں۔»

UP
X
<>