May 1, 2025

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 18

وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ

اور ان سے پہلے جو لوگ تھے، انہوں نے بھی (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا۔ پھر (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا تھا؟

آيت 18: وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ: «اور يقيناً ان سے پهلے والوں نے بھى جھٹلايا تھا تو كيسا هوا (ان پر) ميرا عذاب؟»

UP
X
<>