May 20, 2025

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 99

مَّا عَلَى الرَّسُولِ إِلاَّ الْبَلاَغُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَكْتُمُونَ 

رسول پر سوائے تبلیغ کرنے کے کوئی اور ذمہ داری نہیں ہے۔ اور جو کچھ تم کھلے بندوں کرتے ہو اور جو کچھ چھپاتے ہو، اﷲ ان سب باتوں کو جانتا ہے

آیت 99:   مَا عَلَی الرَّسُوْلِ اِلاَّ الْبَلٰغُ:   ،،رسول پر سوائے پہنچا دینے کے اور کوئی ذمہ داری نہیں  ہے۔ ،، ّ

              وَاللّٰہُ یَعْلَمُ مَا تُــبْدُوْنَ وَمَا تَـکْتُمُوْنَ:  ،،اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ تم چھپاتے ہو۔ ،،

            جب رسول اللہ  نے پیغام پہنچا دیا تو باقی ساری ذمہ داری اب تمہاری ہے۔ 

UP
X
<>