30 Dhul Qa'ada ,1446 AHMay 29, 2025

قرآن کریم > الحُـجُـرات >sorah 49 ayat 8

فضْلًا مِّنَ اللہِ وَنِعْمَةً ۭ وَاللہُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ

جو اﷲ کی طرف سے فضل اور نعمت کا نتیجہ ہے، اور اﷲ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک

آیت ۸  فَضْلًا مِّنَ اللّٰہِ وَنِعْمَۃً  ’’اللہ کی طرف سے بہت بڑے فضل اور انعام کی بنا پر۔‘‘

              وَاللّٰہُ عَلِیْمٌ حَکِیْم  ’’ اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ‘کمال حکمت والا ہے۔‘‘

            اس کے بعد اب دوسرا حکم دیا جا رہا ہے:

X
<>