قرآن کریم > الجاثية >sorah 45 ayat 20
هَذَا بَصَائِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّقَوْمِ يُوقِنُونَ
یہ (قرآن) تمام لوگوں کیلئے بصیرتوں کا مجموعہ ہے، اور جو لوگ یقین کریں ، اُن کیلئے منزل تک پہنچانے کا ذریعہ اور سراپا رحمت ہے
آیت 20: ہٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَہُدًی وَّرَحْمَۃٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ: ’’یہ ہیں آنکھیں کھولنے والی باتیں لوگوں کے لیے اور ہدایت اور رحمت ان لوگوں کے لیے جو ان پر یقین کریں۔‘‘