May 24, 2025

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 55

يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ

وہ وہاں بڑے اطمینان سے ہر قسم کے میوے منگواتے ہوں گے

آیت ۵۵:  یَدْعُوْنَ فِیْہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیْنَ: ’’وہ طلب کریں گے اس میں ہر طرح کے پھل اطمینان کے ساتھ۔‘‘

          جنت کے پھلوں میں سے جس پھل کی وہ خواہش کریں گے وہ ان کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ 

UP
X
<>