2 Dhul Hijja ,1446 AHMay 31, 2025

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 5

أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ

 (نیز) ہم ایک پیغمبر بھیجنے والے تھے

آیت ۵:  اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا اِنَّا کُنَّا مُرْسِلِیْنَ: ’’طے شدہ احکام ہماری طر ف سے۔ یقینا ہم ہی ہیں (رسولوں کو) بھیجنے والے۔‘‘

X
<>