قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 23
فَأَسْرِ بِعِبَادِي لَيْلاً إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ
(اﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ :) ’’ اچھا تم میرے بندوں کو لے کر راتوں رات روانہ ہو جاؤ۔ تمہارا پیچھا ضرور کیا جائے گا
آیت ۲۳: فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّکُمْ مُّتَّبَعُوْنَ: ’’پس میرے بندوں کو لے کر راتوں رات نکل جاؤ‘ آگاہ رہو کہ تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔‘‘