May 2, 2025

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 168

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ وَظَلَمُواْ لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلاَ لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقاً 

جن لوگوں نے کفر اپنا یا ہے، (اور دوسروں کو اﷲ کے راستے سے روک کر ان پر) ظلم کیا ہے، اﷲ ان کو بخشنے والا نہیں ہے، اور نہ ان کو کوئی اور راستہ دکھانے والا ہے

ٓیت 168:   اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَظَلَمُوْا لَمْ یَکُنِ اللّٰہُ لِیَغْفِرَ لَہُمْ وَلاَ لِیَہْدِیَہُمْ طَرِیْقًا:  ’’یقینا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور ظلم (شرک) کے مرتکب ہوئے اللہ انہیں ہر گز بخشنے والا نہیں ہے‘ اور نہ انہیں کسی راستے کی ہدایت دے گا۔‘‘

UP
X
<>