May 3, 2025

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 166

لَّكِنِ اللَّهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنزَلَ إِلَيْكَ أَنزَلَهُ بِعِلْمِهِ وَالْمَلآئِكَةُ يَشْهَدُونَ وَكَفَى بِاللَّهِ شَهِيدًا 

 (یہ کافر لوگ مانیں یا نہ مانیں ) لیکن اﷲ نے جو کچھ تم پر نازل کیا ہے، اس کے بارے میں وہ خود گواہی دیتا ہے کہ اس نے اسے اپنے علم سے نازل کیا ہے، اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں ، اور (یوں تو) اﷲ کی گواہی ہی بالکل کافی ہے

آیت 166:   لٰــکِنِ اللّٰہُ یَشْہَدُ بِمَـآ اَنْـزَلَ اِلَـیْکَ اَنْزَلَــہ بِعِلْمِہ وَالْمَلٰٓئِکَۃُ یَشْہَدُوْنَ وَکَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیْدًا:  ’’لیکن اللہ گواہ ہے کہ جو کچھ اُس نے نازل کیا ہے (اے نبی) آپ  کی طرف وہ اُس نے نازل کیا ہے اپنے علم سے‘ اور فرشتے بھی اس پر گواہ ہیں‘ اگرچہ اللہ (اکیلا ہی) گواہ ہونے کے اعتبار سے کافی ہے۔‘‘

UP
X
<>