قرآن کریم > فاطر >sorah 35 ayat 38
إِنَّ اللَّهَ عَالِمُ غَيْبِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
بیشک اﷲ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا علم رکھتا ہے۔ بیشک وہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کو خوب جانتا ہے
آیت ۳۸ اِنَّ اللّٰہَ عٰلِمُ غَیْبِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ: ’’یقینا اللہ خوب جاننے والا ہے آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزوں کا۔‘‘
اِنَّہٗ عَلِیْمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ: ’’یقینا وہ واقف ہے سینوں میں چھپے رازوں سے۔‘‘