May 5, 2025

قرآن کریم > فاطر >sorah 35 ayat 30

لِيُوَفِّيَهُمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدَهُم مِّن فَضْلِهِ إِنَّهُ غَفُورٌ شَكُورٌ

تاکہ اﷲ اُن کے پورے اجر اُن کو دیدے، اور اپنے فضل سے اور زیادہ بھی دے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے

آیت ۳۰   لِیُوَفِّیَہُمْ اُجُوْرَہُمْ وَیَزِیْدَہُمْ مِّنْ فَضْلِہٖ  اِنَّہٗ غَفُوْرٌ شَکُوْرٌ: ’’تا کہ اللہ ان کو ان (کے اعمال) کے بھرپور اجر دے اور اپنے فضل سے انہیں مزید عطا کرے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا، بہت قدر دان ہے۔‘‘

        یعنی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی غلطیوں کومعاف کرنے والا اور ان کے اعمال کی بہت قدر افزائی فرمانے والا ہے۔ 

UP
X
<>