قرآن کریم > فاطر >sorah 35 ayat 16
إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍ
اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کر دے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے
آیت ۱۶ اِنْ یَّشَاْ یُذْہِبْکُمْ وَیَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍ: ’’اگر وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے (ختم کردے) اور ایک نئی مخلوق لے آئے۔‘‘