قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 54
إِن تُبْدُوا شَيْئًا أَوْ تُخْفُوهُ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
چاہے تم کوئی بات ظاہر کرو، یا اُسے چھپاؤ، اﷲ ہر چیز کا پورا پورا علم رکھنے والا ہے
آیت ۵۴ اِنْ تُبْدُوْا شَیْئًا اَوْ تُخْفُوْہُ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمًا: ’’خواہ تم کسی چیز کو ظاہر کرو خواہ چھپاؤ، اللہ یقینا ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔‘‘