April 30, 2025

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 59

كَذَلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِ الَّذِينَ لا يَعْلَمُونَ

اﷲ اسی طرح اُن لوگون کے دلوں پر ٹھپہ لگا دیتا ہے جو سمجھ سے کام نہیں لیتے

آیت ۵۹   کَذٰلِکَ یَطْبَعُ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوْبِ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ: ’’اسی طرح اللہ مہر لگا دیا کرتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر جو علم نہیں رکھتے۔‘‘ 

UP
X
<>