قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 45
لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِن فَضْلِهِ إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ
نتیجہ یہ ہوا کہ اﷲ اُن لوگوں کو اپنے فضل سے جزا دے گا جو ایمان لائے ہیں ، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ۔ یقینا اﷲ کافروں کو پسند نہیں کرتا
آیت ۴۵ لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِہٖ: ’’تا کہ اللہ بدلہ دے اپنے فضل سے ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے۔‘‘
اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَ: ’’یقینا وہ کافروں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘