قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 150
بَلِ اللَّهُ مَوْلاَكُمْ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ
(یہ لوگ تمہارے خیر خواہ نہیں) بلکہ اﷲ تمہارا حامی و ناصر ہے، اور وہ بہترین مددگار ہے
آیت 150: بَلِ اللّٰہُ مَوْلٰٹکُمْ: ’’حقیقت یہ ہے کہ تمہارا مولیٰ تو اللہ ہے۔‘‘
تمہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ تمہارا مولیٰ‘ مددگار‘ پشت پناہ‘ ساتھی اور حمایتی اللہ ہے۔
وَہُوَ خَیْرُ النّٰصِرِیْنَ: ’’اور وہی ہے جو سب سے اچھا مددگار ہے۔‘‘