July 24, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 50

قَالُوا لا ضَيْرَ إِنَّا إِلَى رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ

جادوگروں نے کہا : ’’ ہمار اکچھ نہیں بگڑے گا، ہمیں یقین ہے کہ ہم لوٹ کر اپنے پروردگار کے پاس چلے جائیں گے

آیت ۵۰   قَالُوْا لَا ضَیْرَ اِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا مُنْقَلِبُوْنَ: ’’انہوں نے کہا: کوئی پروا نہیں! یقینا ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر جانے والے ہیں۔‘‘

UP
X
<>