قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 47
قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
کہنے لگے کہ : ’’ ہم رَبّ العالمین پر ایمان لے آئے
آیت ۴۷ قَالُوْٓا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’اور کہنے لگے کہ ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے ہیں۔‘‘