قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 30
قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُّبِينٍ
موسیٰ بولے : ’’ اور اگر میں تمہیں کوئی ایسی چیز لادِکھاؤں جو حق کو واضح کر دے، پھر؟‘‘
آیت ۳۰ قَالَ اَوَلَوْ جِئْتُکَ بِشَیْئٍ مُّبِیْنٍ: ’’موسیٰؑ نے جواب دیا: اگرچہ میں تمہارے پاس کوئی واضح چیز لے کر آیا ہوں ؟‘‘