قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 26
قَالَ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الأَوَّلِينَ
موسیٰ نے کہا : ’’ وہ تمہارا بھی پروردگار ہے، اور تمہارے پچھلے باپ دادوں کا بھی۔‘‘
آیت ۲۶ قَالَ رَبُّکُمْ وَرَبُّ اٰبَآئِکُمُ الْاَوَّلِیْنَ: ’’اُس ؑ نے کہا کہ وہ تمہارا بھی ربّ ہے اور تمہارے پہلے آباء و اَجداد کا بھی ربّ ہے۔‘‘