قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 23
قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِينَ
فرعون نے کہا : ’’ اور یہ رَبّ العالمین کیا چیز ہے؟‘‘
آیت ۲۳ قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’فرعون نے پوچھا کہ یہ ربّ العا لمین کون ہے ؟‘‘
تم نے دعویٰ کیا ہے کہ تم ربّ العالمین کے رسول ہو اور اُس کی طرف سے بھیجے گئے ہو، تو یہ ربّ العالمین کون ہے؟