July 22, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 185

قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ

کہنے لگے : ’’ تم پر تو کسی نے بڑا بھاری جادو کر دیا ہے

آیت ۱۸۵ قَالُوْٓا اِنَّمَآ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَ: ’’انہوں نے کہا کہ تم تو بس سحر زدہ لوگوں میں سے ہو۔‘‘

      ہم تمہارے بارے میں یہی گمان کرتے ہیں کہ تم محض ایک سحر زدہ شخص ہو۔ تم پر کسی نے جادو کر دیا ہے جس کے زیر اثر ہمیں نصیحتیں کرتے رہتے ہو۔

UP
X
<>