July 23, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 184

وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الأَوَّلِينَ

اور اُس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے، اور پچھلی خلقت کو بھی۔‘‘

آیت ۱۸۴ وَاتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَکُمْ وَالْجِبِلَّۃَ الْاَوَّلِیْنَ: ’’اور ڈرو اُس سے جس نے تمہیں پیدا کیا اور پہلی مخلوق کو بھی۔‘‘

UP
X
<>