قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 182
وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
اور سیدھی ترازو سے تولا کرو
آیت ۱۸۲ وَزِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِ: ’’اور وزن کیا کرو سیدھی ترازو کے ساتھ۔‘‘