July 25, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 181

أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ

پوراپورا ناپ دیا کرو، اور اُن لوگوں میں سے نہ بنو جو دوسروں کوگھاٹے میں ڈالتے ہیں

آیت ۱۸۱ اَوْفُوا الْکَیْلَ وَلَا تَکُوْنُوْا مِنَ الْمُخْسِرِیْنَ: ’’پیمانوں کو پورا بھرا کرو اور خسارہ پہنچانے والوں میں سے مت ہو جاؤ۔‘‘

UP
X
<>