قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 133
أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ
اُس نے تمہیں مویشیوں اور اولاد سے بھی نوازا ہے
آیت ۱۳۳ اَمَدَّکُمْ بِاَنْعَامٍ وَّبَنِیْنَ: ’’اُس نے تمہیں مدد پہنچائی ہے چوپایوں اور بیٹوں کے ذریعے۔‘‘