August 26, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 124

إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلا تَتَّقُونَ

جبکہ اُ ن کے بھائی ہود نے اُن سے کہا کہ : ’’ کیا تم اﷲ سے ڈرتے نہیں ہو؟

آیت ۱۲۴ اِذْ قَالَ لَہُمْ اَخُوْہُمْ ہُوْدٌ اَلَا تَتَّقُوْنَ: ’’جب ان کے بھائی ہودؑنے ان سے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو! ‘‘

UP
X
<>