قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 123
كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ
عاد کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا
آیت ۱۲۳ کَذَّبَتْ عَادُ الْمُرْسَلِیْنَ: ’’قومِ عاد نے رسولوں کو جھٹلایا۔‘‘