قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 52
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَخْشَ اللَّهَ وَيَتَّقْهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ
اور جو لوگ اﷲ اور اس کے رسول کی فرماں برداری کریں ، اﷲ سے ڈریں ، اور اس کی نافرمانی سے بچیں ، تو وہی لوگ کامیاب ہیں
آیت ۵۲: وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہُ وَیَخْشَ اللّٰہَ وَیَتَّقْہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْفَآئِزُوْنَ: «اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ کا خوف رکھتا ہے اور اس کا تقویٰ اختیار کرتا ہے، تو وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔»