June 24, 2025

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 98

مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِلَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَرُسُلِهِ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَالَ فَإِنَّ اللَّهَ عَدُوٌّ لِلْكَافِرِينَ

اگر کوئی شخص اﷲ کا، اس کے فرشتوں اور رسولوں کا، اور جبرئیل اور میکائیل کا دشمن ہے تو (وہ سن رکھے کہ) اﷲ کافروں کا دشمن ہے

  آیت  98:   مَنْ کَانَ عَدُوًّا لِّـلّٰہِ وَمَلٰٓئکَتِہ وَرُسُلِہ وَجِبْرِیْلَ وَمِیْکٰٹلَ فَاِنَّ اللّٰہَ عَدُوٌّ لِّـلْـکٰفِرِیْنَ:  (تو کان کھول کر سن لو) جو کوئی بھی دشمن ہے اللہ کا اور اُس کے فرشتوں کا اور اس کے رسولوں کا اور جبرائیل اور میکائیل کا تو (اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی اعلان ہے کہ) اللہ ایسے کافروں کا دشمن ہے۔ 

UP
X
<>