October 23, 2026

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 242

كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ

اﷲ اپنے احکام اسی طرح وضاحت سے تمہارے سامنے بیان کرتا ہے تاکہ تم سمجھ داری سے کام لو

 آیت 242:    کَذٰلِکَ یُبَـیِّنُ اللّٰہُ لَـکُمْ اٰیٰتِہ لَـعَلَّـکُمْ تَعْقِلُوْنَ :   «اسی طرح اللہ تعالیٰ تمہارے لیے اپنی آیات کو واضح کر رہا ہے تاکہ تم عقل سے کام لو (اور سمجھو)۔ » 

UP
X
<>