قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 192
فَإِنِ انْتَهَوْا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
پھر اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
آیت 192: فَاِنِ انْتَہَوْا فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ: پھر اگر وہ باز آ جائیں تو یقینا اللہ بخشنے والا بہت مہربان ہے۔