قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 89
لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا
(ایسی بات کہنے والو !) حقیقت یہ ہے کہ تم نے بڑی سنگین حرکت کی ہے
آیت ۸۹: لَقَدْ جِئْتُمْ شَیْئًا اِدًّا: «(دیکھو!) تم یہ ایک بہت بھاری بات لائے ہو۔»
یہ عقیدہ گھڑ کے تم لوگ اللہ کے حضور ایک بہت بڑی گستاخی کے مرتکب ہوئے ہو اور تمہاری اس گستاخی کی وجہ سے :