قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 88
وَّقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًا
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہے !
آیت ۸۸: وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًا: «اور وہ کہتے ہیں کہ رحمن نے (اپنے لیے) اولاد اختیار کی ہے۔»