June 7, 2025

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 86

وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًا 

اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح ہنکا کر دوزخ کی طرف لے جائیں گے

 آیت ۸۶:  وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ اِلٰی جَہَنَّمَ وِرْدًا:    «اور مجرموں کو ہم ہانک کر لے جائیں گے جہنم کی طرف پیاسے۔»

            اُس دن مجرموں کو جانوروں کی طرح ہانک کر جہنم کے گھاٹ پر لے جایا جائے گا، اس حالت میں کہ پیاس کی شدت سے ان کی جان پر بنی ہو گی۔ 

UP
X
<>