قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 19
قَالَ اِنَّمَآ اَنَا رَسُوْلُ رَبِّكِ لِاَهَبَ لَكِ غُلٰمًا زَكِيًّا
فرشتے نے کہا : ’’ میں تو تمہارے رَبّ کا بھیجا ہوا (فرشتہ) ہوں ، (اور اس لئے آیا ہوں ) تاکہ تمہیں ایک پاکیزہ لڑکا دوں ۔‘‘
آیت ۱۹: قَالَ اِنَّمَآ اَنَا رَسُوْلُ رَبِّکِ لِاَہَبَ لَکِ غُلٰمًا زَکِیًّا: «اُس نے کہا: میں تو آپ کے رب کا فرستادہ ہوں تا کہ میں آپ کو ایک پاکیزہ بیٹا عطا کروں۔»