May 2, 2025

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 15

وَسَلٰمٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوْتُ وَيَوْمَ يُـبْعَثُ حَيًّا 

اور (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) سلام ہے ان پر اُس دن بھی جس روز وہ پیدا ہوئے، اُس دن بھی جس روز انہیں موت آئے گی، اور اُس دن بھی جس روز انہیں زندہ کر کے دوبارہ اُٹھایا جائے گا

 آیت ۱۵:  وَسَلٰـمٌ عَلَیْہِ یَوْمَ وُلِدَ وَیَوْمَ یَمُوْتُ وَیَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا:    «اور سلام اُس پر جس دن اُس کی ولادت ہوئی، جس دن اُسے موت آئے اور جس دن وہ اٹھایا جائے زندہ کر کے۔»

            یہاں پر حضرت زکریا اورحضرت یحییٰ کا قصہ اختتام کو پہنچا اور اب آگے حضرت مریم اور حضرت عیسیٰ کا قصہ بیان کیا جا رہا ہے۔ 

UP
X
<>